the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،21اکتوبر(ایجنسی) اگر آپ ٹرین سے سفر کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے انتہائی ضروری ہے. ریلوے نے اپنے قوانین میں کچھ ردوبدل کئے ہیں جس کا براہ راست اثر ٹرین مسافروں پر پڑنے والا ہے.

ریلوے نے چلتی ٹرین میں خالی نشست الاٹ کرنے کو لے کر قوانین میں تبدیلی کی ہے. اب آپ ٹی ٹی کی مدد سے خالی سیٹ نہیں لے پائیں گے. ریلوے نے خالی برت کے لئے ٹی ٹی کے ساتھ ہونے والی رقم کی لین دین کو روکنے کے



لئے یہ قدم اٹھایا ہے. ریلوے نے گم اشیاء تلاش کرنے کے لئے بھی ایک نئی سہولت کی شروعات کی ہے.


کثر ایسا ہوتا ہے کہ جن لوگوں کا ٹکٹ ویٹنگ میں ہی رہ جاتا ہے وہ ٹی ٹی سے معلوم کر خالی برتھ پر ریزرویشن پا لیتے ہیں. کئی بار اس طرح کی بات سامنے آئی ہے کہ اس طرح کے عمل میں ٹی ٹی پیسوں کے لین دین کو بھی انجام دے کر مسافروں کو برتھ دے دیتے ہیں. تاہم ریلوے نے قوانین میں تبدیلی کر دیا ہے جس سے اب ٹی ٹی براہ راست برتھ الاٹ نہیں کر سکیں گے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.